علاقائی

NA/186.سید تسنیم نواز گردیزی بطور ایم این اے مسلم لیگ ﴿ن﴾ سے الیکشن لڑ نیگے

حاصل پور ﴿ بیورو روپوٹ﴾ سید تسنیم نواز گردیزی بطور ایم این اے مسلم لیگ ﴿ن﴾ سے الیکشن لڑ نیگے اور بھاری اکثریت سے کامیاب ہو نگے۔ان خیالات کا اظہار مہر محمد اقبال معروف زمیندار اور سماجی شخصیت چوہدری سہیل باجوہ ۔ رضوان علی نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا۔ انہوں نے کہا کی سید تسنیم نواز گردیزی پکے سچے مسلم لیگی ہے اور ان کا اوڑھنا بچھونا مسلم لیگ ﴿ن﴾ ہے۔ آئندہ الیکشن میں حلقہ186/Na سے بطور MNA کا الیکشن لڑنیگے اور بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے اور سید تسنیم نواز گردیزی کے علاوہ مسلم لیگ ﴿ن﴾ کا ٹکٹ کسی فصلی بیٹرے کو نہیں دیا جائے گا۔ جس کی وجہ سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ اور وہ مسلم لیگ ﴿ن﴾ میں محض ٹکٹ کی خاطر پر تول رہے ہیں۔ جو الیکشن کے موسم میں پارٹیاں بدلنا اپنا منشور سمجھتے ہیں ان کا اپنا کوئی منشور نہیں ہے

یہ بھی پڑھیں  سانگلاہل:حکومت نے جمہوری اداروں کامستقبل بھی خطرے میں ڈال دیا،طارق باجوہ،عوامی اجتماع سےخطاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker