پاکستانتازہ ترین

یوسف رضاگیلانی اب سابق وزیراعظم ہیں،سید منورحسن کا خطاب

سوات(نامہ نگار)  سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں گراسی گواونڈ پرجلسہ اسلامی انقلاب سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن کاکہناتھا کہ جب تک ہمارے جسم میں خون کا ایک بھی قطرہ موجود ہے نیٹو سپلائی بحال نہیں ہونے دیں گے۔ سید منور حسن کا کہناتھا کہ مجرم یوسف رضاگیلانی اب سابق وزیر اعظم ہیں جنہوں نے عدالت کی توہین کرکے اداروں کے مابین تصادم کو جنم دیا ہے ۔۔۔ان کاکہناتھا کہ ملک پر چوروں اور لٹیروں کا قبضہ ہے جن کے خلاف الیکشن میں لڑائی لڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button