تازہ ترینکھیل

ٹی20 ورلڈکپ فائنل، ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کو 138 کا ٹارگٹ

سری لنکا(نمائندہ سپورٹس) ٹی 20ورلڈکپ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آوورز میں 137 رنز بنائے اور اس کے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ سمیولز نے 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ سری لنکا کی طرف سے مینڈس نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  دفاع پاکستان کونسل آج امریکا کے خلاف احتجاج کرے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker