تازہ ترینکھیل

ٹی 20ورلڈکپ سیمی فائنل، ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا کو206 کا ہدف

کولمبو: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 206 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 آوورز میں 205 رنزبنائے ۔ویسٹ انڈیز کی طرف سے براؤ نے 37 ، پولرڈ اور کریس گیل نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 38 اور75 رنز بنائے ۔ آسٹریلیا کی طرف سےکمنز نے دو نے دوکھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی ،محمدخان ہوتی بھی ن لیگ میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker