پاکستانتازہ ترینکھیل

ورلڈ ٹی20،پاکستان کاٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

سری لنکا(نمائندہ سپورٹس یاسر خان) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ ڈی میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف پالی کیلے میں کھیل رہی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی ٹیم محمد حفیظ، عمران نذیر، ناصر جمشید، کامران اکمل، شعیب ملک، عمر اکمل، شاہد آفریدی، یاسر عرفات، سہیل تنویر، عمر گل اور سعید اجمل پر مشتمل ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپتل زخمی ہونے کے باعث نہیں کھیل رہے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں روب نکول، جیمز فریکنکلن، برینڈن میکلم ، راس ٹیلر، ڈینیئل ویٹوری، جیکب اورم، کین ولیمسن، ناتھن میکولم، ٹم ساؤتھی، کائلی ملز اور ایڈم ملنی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :ڈی سی او قیصر سلیم کی زیر نگرانی جاری انسداد ملاوٹ مہم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker