تازہ ترینکھیل

ورلڈ ٹی20، پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

چوتھے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئےٹیموں کی آمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں سری لنکا پہنچ گئی ہیں۔ میگا ایونٹ کے گروپ بی میں آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیم شامل ہے۔ ویسٹ انڈیز اپنا پہلا میچ بائیس ستمبر کو آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کیساتھ گروپ ڈی میں شامل ہے، محمد حفیظ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم پہلا وارم اپ میچ سترہ ستمبر کو روایتی حریف بھارت سے کھیلے گی۔ انیس ستمبر کو انگلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔ راؤنڈ میچز میں پاکستان کا ٹکراؤ نیوزی لینڈ سے تئیس تاریخ کو اور بنگلہ دیش سے آمنا سامنا پچیس ستمبر کو شیڈول ہے۔

یہ بھی پڑھیں  علاقائی صحافیوں کے لیے اُمید کی کرن تحریر : محمد مظہررشید چودھری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker