تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:کرسمس بازار کا اسسٹنٹ کمشنراور ٹی ایم اے کا دورہ

downloadڈسکہ(نامہ نگار)کرسمس کے موقع پر ٹی ایم اے زیرانتظام لگائے گئے سستا کرسمس بازار کا اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ظہیر عباس چٹھہ ،ٹی ایم او سید اسدحسین نے دورہ کیا اور بازار میں لگائے گئے سٹالوں کا معائنہ کیا اور اشیاء کی کوالٹی اور معیار اور صفائی کو چیک کیا اس موقع پر ٹی او آر سید سروش اقبال ،چیف سینٹری انسپکٹر آفتاب باجوہ ،سینٹری انسپکٹر چودھری یوسف ،محمد فاروق ،سماجی رہنماجان مسیح و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں  بیرون ملک علاج: نواز شریف کی ٹکٹ کینسل، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker