تازہ ترینکھیل

ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ کا چالان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ کا چالان کردیا گیا ۔ان کا چالان ڈرائیون کے دوران فون سننے پر کیا گیا ۔محمد حفیظ اسٹیڈیم جاتے ہوئے فو ن پر بات کررہے تھے اور ڈیفنس موڑ کے نزدیک ٹریفک پولیس کے اہلکار نے ان کو فون پر بات کرتے ہوئے دیکھ لیا ،بعدازاں ان کو روک لیا گیا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کردیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں  مون سون کاسلسلہ مزید7دن تک پاکستان میں رہےگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker