شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : adeelji86 (صفحہ 5)

ٹیگ کی محفوظات : adeelji86

مصر: عوام کی اکثریت نے نئے آئین کی حمایت میں ووٹ ڈالا، حکام الیکشن کمیشن

قاہرہ(مانٹیرنگ سیل) مصری الیکشن کمیشن کے ایک سینئر اہلکار کا کہناہے کہ ووٹرز کی اکثریت نے ریفرنڈم میں ملک میں  نئے آئین کی حمایت میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق مصری الیکشن کمیشن ...

مزید پڑھیں »

پشاور: تبلیغی مرکز میں نماز مغرب کے دوران دھماکا، 6 افراد جاں بحق،50 سے زائد زخمی

پشاور(مانٹیرنگ سیل) چارسدہ روڈ پر واقع تبلیغی مرکز میں نماز مغرب کے دوران دھماکے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ نیوز کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب تبلیغی مرکز کی پہلی منزل پر بڑی تعداد ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ: پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ اور پولیو مہم کا آغازکے احکامات، ڈی او سی او سیالکوٹ

سیالکوٹ(سعیدپاشا)پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں انٹر یونین کونسل (تحصیل لیول ) کے مقابلہ جات 18جنوری سے شروع ہوں گے مقابلہ جات 26جنوری تک جاری رہیں گے اس سلسلہ میں ڈی او سی او سیالکوٹ عبدالحمید قاسم ،ٹی اوآر ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ: نوسر بازوں نے محنت کش سے لاکھوں رو پے ہتھیالیے جبکہ متعددافراد نے محنت کش کی ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ کردی

ڈسکہ(نامہ نگار) چار نوسر بازوں نے محنت کش سے لاکھوں رو پے ہتھیالیئے جبکہ چار افراد نے محنت کش کی اراضی پر ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ کردی تفصیل کے مطابق کھرولیاں کے رہائشی وحید الزمان نے قیصر عباس کو ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ: تیزرفتار وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار)تیزرفتار وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی تفصیل کے مطابق موضع گلوٹیاں خورد کے رہائشی ارشد محمدو کا والد عبدالحمید اپنی موٹر سائیکل پر سوار رنجہائی سے گلوٹیاں کی جانب آرہا تھا کہ راستہ میں سامنے ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ: 14سال کے مسائل و بحران چند ماہ میں حل کرنا نا ممکن ، شبینہ زکریا بٹ

ڈسکہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ’ن‘کی ممبر صوبائی اسمبلی شبینہ زکریا بٹ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دوررس نتائج کی حامل پالیسیوں پر عمل پیرا ہے عوامی مسائل کے تدارک کے لئے سنجیدہ ...

مزید پڑھیں »

وسکی نوش میں پاکستان 35ویں نمبر پر

برطانیہ کی مارکیٹ ریسرچ کرنے والی کمپنی یورو مانیٹر کے مطابق دنیا میں فی کس سب سے زیادہ وسکی پینے والے افراد فرانس میں ہیں جبکہ متحدہ عرب امارات اس فہرست میں پانچویں اور پاکستان 35ویں نمبر پر ہے۔ یورو مانیٹر ...

مزید پڑھیں »

آف لائن کمپیوٹر بھی جاسوسی سے محفوظ نہیں

امریکی اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے افشا کی جانے والی خفیہ دستاویزات سے یہ بات سامنے آئی ہے امریکہ کی قومی سلامتی کی ایجنسی (این ایس اے) نے خفیہ ٹیکنالوجی کے ذریعے ان کمپیوٹروں کی بھی جاسوسی کی جن ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ: 5مختلف وارداتوں میں مسلح ڈاکواور چور لاکھوں رو پے مالیتی نقدی ،طلائی زیورات،چاول ،چینی اور مویشی لے گئے

ڈسکہ (نامہ نگار) ڈکیتی و چوری کی 5مختلف وارداتوں میں مسلح ڈاکواور چور لاکھوں رو پے مالیتی نقدی ،طلائی زیورات،چاول ،چینی اور مویشی لے گئے تفصیل کے مطابق موضع بسراء پسرور کا رہائشی تصدق اعجاز بینک سے رقم اور زیورات ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ: اعلی حکام کے حکم پر سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن

ڈسکہ (نامہ نگار)اعلی حکام کے حکم پر سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن میں سرکل ڈسکہ پولیس نے 8ملزمان سے ناجائز اسلحہ ،ہیروئین اورشراب برآمد کی جبکہ9اشتہاری ملزمان کو پکڑا تفصیل کے مطابق موترہ پولیس نے دوران گشت موضع پل ...

مزید پڑھیں »