شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : gujranwala

ٹیگ کی محفوظات : gujranwala

ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے تازہ پھل ‘کچی سبزیاں کھائیں‘پروفیسر حکیم محمد نواز

گوجرانوالہ(بیوروپورٹ)نیچرل طب آرگنائزیشن قلعہ دیدارسنگھ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت پروفیسر حکیم محمد نواز منعقد ہوا اجلاس میں محترمہ طبیبہ غلام زینب فاضل طب والجراحت‘حکیم وہومیو ڈاکٹر محمد منظور‘حکیم طیب شاہ شیرازی ودیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں ہیپاٹائٹس جیسے موذی ...

مزید پڑھیں »

بیٹا پیدا نہ ہونے پر سنگدل باپ نے معصوم بیٹی پرکھولتا تیل پھینک دیا

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) سفاک باپ کی جس نے پانچ ماہ کی بچی پرکھولتا ہوا تیل پھینک دیا۔ والدہ کے مطابق حسن بچی پر تشدد کرتا تھا۔ کئی بار یتیم خانے بھیجنے کی بھی کوشش کی۔ پولیس نے فرار ہو جانے والے ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ : بعض سرکاری آقاؤں کی مہربانی سے تھیٹر فحاشی اورعریانی کے اڈوں میں بدلنے لگے

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)گوجرانوالہ میں بعض سرکاری آقاؤں کی مہربانی سے تھیٹر فحاشی اورعریانی کے اڈوں میں بدلنے لگے ہیں اکثرخواتین فنکاربے ہودہ اورعریاں ڈانس کرے نوجوانوں کے جذبات کوبھڑکاتی ہیں اکثر ڈراموں میں سکرپٹ سے ہٹ کر ذومعنی فقے اورانڈین گانوں پر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری یونین کونسل نے جعل سازی کرکے اپنے ہی والد کی راضی ہتھیالی

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سیکرٹری یونین کونسل نے جعل سازی کرکے اپنے ہی والد کی راضی ہتھیا لی‘دو سوتیلی بہنوں کو حق وراثت سے محروم کرنے کی کوشش‘حکام نوٹس لیں‘تفصیلات کے مطابق تھانہ لدھیوالا وڑائچ کے علاقہ موضع مان کے رہائشی زمیندار محمد صادق ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: اُجرت مانگنے پر فیکٹری مالک نے محنت کش پر کتے چھوڑ دیے

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ سیل) گوجرانوالہ میں مزدوری کے پیسے مانگنے پر مالک نے محنت کش پر کتے چھوڑ دیے، مزدور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمن آباد کے علاقہ تاج چوک میں واقعہ پنکھوں ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: مسلح افراد نے ماں بیٹے سمیت تین افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ سیل) گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ماں بیٹے سمیت تین افراد کو قتل کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم موقعہ سے فرار ہو گئے۔ پیپلز کالونی کے علاقے میں کشمیر روڈ پر ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: دو گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ سیل) گوجرانوالہ میں مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق، جبکہ نو زخمی ہوگئے۔ گوجرانولہ کے نواحی علاقے ماڑی پندرہ میں مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں دو ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ:بااثر افراد کاقبرستان کی جگہ پرقبضہ ‘واگذار کروایا جائے‘اہل علاقہ

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)بااثر افراد کاقبرستان اور درگاہ کی تقریباً3کنال جگہ پرقبضہ ‘واگذار کروایا جائے‘اہل علاقہ ‘تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ ہمبوکی کے بااثر افراد محمد منیر‘محمد اقبال‘پسران میاں سردار ‘محمد انور‘محمد سرور پسران محمد حسین وغیرہ نے قبرستان ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ:دوشیزہ سے زیادتی‘عدالتی حکم کے باوجود پولیس مقدمہ کے اندراج سے انکار

گوجرانوالہ(نامہ نگار)دوشیزہ سے زیادتی‘عدالتی حکم کے باوجود پولیس مقدمہ کے اندراج سے انکاری‘علی پور چٹھہ کے رہائشی وارث مسیح کی 22سالہ بیٹی(ز)نے بتایا کہ ایک ماہ قبل اویس اور عثمان نے اسے گن پوائنٹ پر اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: نادرا عملے کی بے حسی بزرگ خاتون کی جان لے گئی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ سیل)میں نادرا آفس میں رش اور دھکم پیل نے معمر خاتون کی جان لے لی۔ خاتون کے جاں بحق ہونے پر مشتعل شہریوں اور عملے میں ہاتھا پائی ہوئی۔ چیئرمین نادرا نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ گوجرانوالہ میں ...

مزید پڑھیں »