شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : gujranwala (صفحہ 2)

ٹیگ کی محفوظات : gujranwala

گوجرانوالا: پتنگ کی ڈور پھر نے سے دو طالبات زخمی ہو گئیں

گوجرانوالا(مانیٹرنگ سیل)گوجرانوالا میں پتنگ بازی شہریوں کے لیے وبال جان بننے لگی ہے۔پتنگ کی ڈور پھرنے سے دو طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں اسپتال لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چہارم کلاس کی دو طالبات اسکول سے واپس گھر جا رہی ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: پاک آرمی کا طیارہ گرکرتباہ،میجراظہراورکپٹن حسن احمدشہید

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ سیل) ڈیرہ ملیاں کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، اندوہناک حادثے میں پائلٹ اظہر اور معاون پائلٹ کیپٹن حسن احمد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلیکیشنز (آئی ایس پی آر) ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالا: جعلی پیر نے اہل خانہ کو زہریلیا دودھ پلا دی

گوجرانوالا(بیورو رپورٹ) گوجرانوالا میں جعلی پیر نے غربت ختم کرنے کا جھانسہ دے کر اہل خانہ کو زہریلیا دودھ پلا دیا،جس سے11افراد بے ہوش ہو گئے۔ ڈی ایچ کیو اسپتال میں علاج کے لئے آنے والے محنت کش حنیف کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ : القاعدہ کی خاتون رکن گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد، سی ٹی ڈی

گوجرانولہ(مانیٹرنگ سیل) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نےخفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کی خاتون رکن کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ کے علاقے صدیق اکبر ٹاؤن میں خفیہ ...

مزید پڑھیں »

امیر جماعت رضائے مصطفی الحاج پیر ابوا داؤد محمد صادق قادری کی نماز جنازہ جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ادا کردی گئی

گوجرانوالہ( نامہ نگار) امیر جماعت رضائے مصطفی الحاج پیر ابوا داؤد محمد صادق قادری کی نماز جنازہ جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ادا کردی گئی۔ سٹیڈیم کے اندر اور باہر تاحد نگاہ موجود غلامان رسول نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ:زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے زمیندار کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (بمانیٹرنگ سیل) تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ نوکھر میں ایک بیگھہ زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے زمیندار کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس مصروف تفتیش ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: ڈکیتی کےالزام میں قیدخواتین پرپولیس کامبینہ تشدد

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ سیل)تھانہ ’گرجاکھ‘ میں ڈکیتی کے الزام میں قید پانچ خواتین شازیہ، صدف، ذوالقرنین، مزمل اورتبسم پرپولیس نے مبینہ تشدد کیا، پانچوں خواتین کو میڈیکل کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واہنڈ کے رہائشی طیب فرمان نے ...

مزید پڑھیں »

41 حکومتی افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

گجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے 41 حکومتی افسران کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو اے سی ای کے مقامی ڈائریکٹر مظفر خان سیال نے ڈان ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب شہر گجرانوالہ میں جمعرات کی صبح ایک فیکٹری کی چھت گرنے سے کم سے کم سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ گجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ سانسی میں پیش ...

مزید پڑھیں »

ڈسکہ: زہریلے رس گلے کھانے سے2حقیقی بھائی بے ہوش،حالت تشویشناک ،گوجرانوالہ ریفر

ڈسکہ(نامہ نگار) نامعلوم افراد نے دو حقیقی بھائیوں کو زہریلے رس گلے کھلا کر بے ہوش کردیاحالت تشویشناک ہونے پرگوجرانوالہ ریفر تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ سمبڑیال روڈ کے دو بھائی شوکت اور لیاقت اپنی آئل شاپ پر ...

مزید پڑھیں »