شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : Islamabad

ٹیگ کی محفوظات : Islamabad

اسلام آباد: پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 35 مرد اور 17 خواتین گرفتار

اسلام آباد (نامہ نگار) پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر شراب  کے نشے میں دھت 35 مرد اور 17 خواتیں کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے گزشتہ رات مقامی ہوٹل میں ڈانس پارٹی پر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

 اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ایرانی فوج کی جانب سے پاکستان میں کارروائی کی دھمکی کے بعد ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے مذکورہ بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ گزشتہ روز ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد ...

مزید پڑھیں »

فروغ تعلیم کیلئے نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی کی جائے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(پ ر) فروغ تعلیم کیلئے نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔ پیرا کی پالیسیاں تعلیم دشمنی پر مبنی ہیں ۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں ذوالفقار علی صدیقی ، ملک ابرار حسین ...

مزید پڑھیں »

سلام آباد ہائیکورٹ : شراب کی قانونی فروخت کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کو منتقل

اسلام آباد (بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے مسیحی شہریوں کے نام پر شراب کی قانونی فروخت کے حوالے سے درخواست کی سماعت ابتدائی دلائل سننے کے بعد مجوزہ درخواست کو جسٹس محسن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد : تباہی ٹل گئی‘ سکیورٹی فورسز نے 12 دہشت گرد گرفتار کر لیے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آبادمیں دہشت گردی کاخطرہ ٹل گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بارہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جنہیں افغانستان اور بھارت کے خفیہ اداروں کی مدد حاصل تھی۔ ادھر پشاور میں پولیس نے ...

مزید پڑھیں »

ممکنہ ہنگامی صورتحال: 25ایمبولینس تیار،پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال کے تناظر میں پچیس ایمبولینسز کو انتطامیہ کی جانب سے تیار کرلیا گیا ہے، جب کہ پارلیمنٹ ہاؤس ، وزیراعظم ہاؤس، سیکریٹریٹ کے قریب پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ...

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمت جنوبی ایشیا کے مقابلے میں پاکستان میں سب سے زیادہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کل جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے ایوان میں حکومت کی جانب سے ایک غیرمعمولی اعتراف یہ کیا گیا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتیں اس سے کہیں زیادہ ہے جو خطے کے دیگر ممالک انڈیا، سری ...

مزید پڑھیں »

مشرف کا ایمرجنسی نافذ کرنا غیرقانونی تھا، ایف آئی اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کے مطابق اس کے پاس ‘ ناقابلِ مسترد ثبوت’ موجود ہیں کہ 2007 میں مشرف نے غیر قانونی طور پر ایمرجنسی ...

مزید پڑھیں »

محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کل بروز منگل کو 2009ء میں دائر کی گئی ایک پٹیشن کو سماعت کے لیے منظور کرلیا، جس میں بنگلہ دیش میں محصور لگ بھگ دو لاکھ سینتس ہزار پاکستانیوں کی وطن واپسی کے ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے ملک میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی کے بعد توانائی کا شعبہ کو اب 30 ہزار ٹن سے زائد فرنس آئل حاصل ہورہا ہےجس سے یہ شعبہ نئے ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »