شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : lahore

ٹیگ کی محفوظات : lahore

ٹی ایچ کیو ہسپتال کاہنہ میں ایمرجنسی مکمل فعال ہوگئی۔چوبیس گھنٹے علاج معالجہ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) ٹی ایچ کیوہسپتال کاہنہ میں ایک ہزارسے زائدمریضوں کوروزانہ کی بنیادپرعلاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔چوبیس گھنٹے بہترین سٹاف کی زیرنگرانی انتہائی صاف ستھرے ماحول میں اب تک دس ہزار سے زائد مریضوں کوتفصیلی چیک ...

مزید پڑھیں »

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ جنرل اسپتال میں جگہ نہ ملنے پر رات کو سخت سردی میں باہر ہی پردہ لگانا پڑا۔ خاتون کو لاہور کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: پاکستان فلاح پارٹی نے الیکشن کمیشن میٹنگ کا بائیکاٹ کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)قانون کاعدم نفاذ،پاکستان فلاح پارٹی نے الیکشن کمیشن میٹنگ کا بائیکاٹ کردیا،این اے 120میں الیکشن مہم چلانے والے ممبران اسمبلی،وزراء ،مئیرز،ڈپٹی مئیرز،چےئرمین ،کونسلرز کو بلاتفریق گرفتار کیا جائے ،بڑی سیاسی جماعتوں کیلئے قانون نام کی کوئی چیز نہیں ، ...

مزید پڑھیں »

لاہور چیمبر آف کامرس 3 سال سے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سے محروم

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور چیمبر آف کامرس 3 سال سے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سے محروم، سابق ڈائریکٹر پبلک ریلیشن نے رولز اینڈ ریگولیشنز کو پامال کرتے ہوئے ادارے کو یرغمال بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس میں ستمبر ...

مزید پڑھیں »

لاہور: سوتیلی ماں نے چارسال کے بچے کو قتل کردیا، ملزمہ گرفتار

لاہور(نامہ نگار) سوتیلی ماں نے چار سالہ معصوم کو قتل کرکے لاش پڑوسی کی چھت پر پھینک دی، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصئیلات کے مطابق سوتیلی ماں نے سوتیلے پن کی انتہاکردی، باپ عمرے پرگیا تو ...

مزید پڑھیں »

لاہور : اسلحہ سے بھری گاڑی پکڑی گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں پولیس نے کارروائی کرکے اسلحہ سے بھری گاڑی پکڑلی، ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کو اطلاع  ملی تھی کہ ایک گاڑی میں کچھ لوگ غیر قانونی اسلحہ کی بڑی کھیپ لے کر لاہور ...

مزید پڑھیں »

لاہورایک بار پھرلہولہو

پاکستان پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ۔ اس جنگ میں ہم نے اپنوں کا بہت خون بہایا ہے۔ وقت اپنے رنگ بدلتا رہا مگر ہم دہشت گردوں کو ہرا نہیں سکے۔ کئی حکومتیں ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں اسپتالوں اور اسکولوں‌ پر حملے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرنگ سیل) سیکیورٹی اداروں نے اسپتالوں اور اسکولوں پر حملے کا خدشہ ظاہر کردیا اور سیکیورٹی سخت کرنے کی سفارش کردی۔  تفصیلات کے مطابق نیکٹا(نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی) نے چیف سیکریٹری پنجاب کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

لاہور:لاہور میں پولیس گردی کا واقع

لاہور(مانیٹرنگ سیل) ہوٹل مینیجرنے پولیس اہلکار کو روکا تو پولیس والے نے پستول تان لیا اور تشدد کیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سب سامنے لے آئی ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ کالی وردی والے کے کرتوت بھی کالے ہوگئے دھونس جمانے ...

مزید پڑھیں »

لاہور : پانی کی ٹٰینکی سے لاش برآمد ، شناخت رفیع اللہ کے نام سے ہوئی

لاہور(مانیٹرنگ سیل)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اقبال ٹاﺅن میں پانی کی ٹینکی سے لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ پولیس نے ہلاکت کی وجوہات جاننے کیلئے تفتیش شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاﺅن میں  پانی ...

مزید پڑھیں »