شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : sanjhoro news

ٹیگ کی محفوظات : sanjhoro news

سنجھورو:دل کے ارماں آنسؤ میں بہ گئے، پی پی کی مقامی قیادت میں اختلاف، میونسپل کمیٹی ہاتھ سے نکل گئی

سنجھورو(نامہ نگار)دل کے ارماں آنسؤ میں بہ گئے۔ پی پی کی مقامی قیادت میں اختلاف ، میونسپل کمیٹی سنجھورو ہاتھ سے نکل گئی۔ تفصیلات کے مطابق تین وارڈز پر مشتمل سنجھورو میونسپل کمیٹی میں بلدیاتی انتخابات میں پی پی نے دو ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو :کسان آڑتیوں کے ہاتھوں لٹنے لگے، گندم کی1300کے بجائے 1150روپئے من خریداری جاری

سنجھورو(نامہ نگار)کسان آڑتیوں کے ہاتھوں لٹنے لگے، گندم کی1300کے بجائے 1150روپئے من خریداری جاری۔ انتظامیہ خاموش تماشائی۔DFCکی آفیس بند۔ تفصیلات کے مطابق اپریل کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود سندھ حکومت نے سنجھورو اسمیت ضلع بھر میں گندم کی خریداری شروع ...

مزید پڑھیں »

عدالتی احکامات پر سنجھورو اور گرد ونواح میں عطائی ڈاکٹروں اورغیرقانونی لیبارٹریز کیخلاف کریک ڈاؤن

سنجھورو(نامہ نگار)عدالتی احکامات پر سنجھورو اور گرد ونواح میں عطائی ڈاکٹروں اور غیرقانونی لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن۔06عطائی ڈاکٹر گرفتار اور متعدد لیباٹریز سیل۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فوکل پرسن اینٹی کوئک سانگھڑنے اپنی ٹیم اور مقامی پولیس کے ہمراہ تعلقہ ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو :سوئی سدرن گیس کمپنی سنجھورو کے انچارج اور زونل مینیجر سانگھڑ کا منتھلی پرتنازعہ

سنجھورو(مانیٹرنگ سیل)سوئی سدرن گیس کمپنی سنجھورو کے انچارج اور زونل مینیجر سانگھڑ کا منتھلی پر تنازعہ ۔ سنجھورو میں سوئی گیس کا پریشر انتہائی کم کردیا گیا۔گھریلوصارفین سخت پریشان۔گیس کا پریشر زونل مینیجر کے احکامات پر کم کیا گیا۔ ذرائع تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:ایک بار پھر جرائم میں اضافہ، ایک ہی رات میں متعدد جرائم کی وارداتیں

سنجھورو (نامہ نگار) سنجھورو میں ایک بار پھر جرائم میں اضافہ ہو گیا ایک ہی رات میں جرائم کی 03وارداتیں،08نا معلوم مسلح افراد کا گھر پر دھاوالاکھوں کی ڈکیتی،ایک موٹر سائیکل چھین لی گئی جبکہ نامعلوم چور بکرے چراتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

میونسپل کمیٹی سنجھورو میں حکومت سندھ کی صفائی مہم سر سے گزر گئی شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

سنجھورو(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی سنجھورو میں حکومت سندھ کی صفائی مہم سر سے گزر گئی شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،میونسپل آفیسر خواب خرگوش میں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے گزشتہ کئی ہفتے سے صوبے بھر میں صفائی مہم شروع ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:زندہ درگور کی جانے والی لڑکی کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی میں منتقل

سنجھورو(نامہ نگار) سنجھورو کے نواحی علاقہ جھول تھانہ کی حدود میں13.03.2014کو پولیس نے انکشاف کیا کہ اٹھارہ سالہ دوشیزہ کو در گور کر کے ہندؤں کے قبرستان میں دفن کردیا گیا ہے پولیس کو دوران تفتیش دوشیزہ کہ والد نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:نئی یونین کونسلوں کے قیام سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی

سنجھورو(نامہ نگار) نئی یونین کونسلوں کے قیام سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر نظر انداز کئے گئے علاقوں کی ترقی کے لئے خاص اقدامات کئے جائیں گے۔ انور رند،نامزد امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:غیر میعاری ادویات کی بھر مار اور فروخت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سنجھورو(نامہ نگار) ذائدمعیاد المدت اور غیر میعاری ادویات کی بھر مار اور فروخت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، جئے لطیف میڈیکل اسٹور کے مالک جواہر لعل کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔مظاہرین کامطالبہ تفصیلات کے مطابق صاحب خان منگریوکی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کےدن پی پی کارکنوں پر تشدد اور بدترین دھاندلی کی گئی، سینیٹرعاجزدھامرہ

سنجھورو(نامہ نگار) الیکشن کے دن پی پی کارکنوں پر تشدد اور بد ترین دھاندلی کی گئی لیکن اس کے باوجود ہم نے احتجاج کے بجائے قانونی راستہ اختیار کیا۔سینیٹر عاجز دھامرہ تفصیلات کے مطابق 11مئی کے الیکشن کے روز ہونے والے ...

مزید پڑھیں »