Uncategorizedپاکستانتازہ ترین

ڈاکٹرطاہرالقادری اراکین کوگفتگو کےدوران لانگ مارچ کوجلوس کہنے پرٹوکتےرہے

qadreاسلام آباد(بیورو رپورٹ)ڈاکٹر طاہر القادری حکومتی وفد کے اراکین کو گفتگو کے دوران لانگ مارچ کو جلوس کہنے پر ٹوکتے رہے،طاہر القادری اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران امین فہیم اور دیگر وفد ارکان کی جانب سے جب لانگ مارچ کی بجائے بڑے جلوس کا لفظ استعمال کیاگیا تو طاہر القادری نے انہیں روک کر کہا کہ جلوس نہیں مارچ اور پھر انہوں نے اپنے الفاظ کی درستگی کی۔

یہ بھی پڑھیں  موجودہ نظام پاکستان کے آئین سے بغاوت ہے، طاہرالقادری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker