پاکستانتازہ ترین

حکومتی ٹیم طاہرالقادری معاہدے پرکل الیکشن کمیشن کوبریفنگ دےگی

tahir ul qadriاسلام آباد(بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن نے طاہر القادری کے ساتھ حکومتی معاہدے کی آئینی حیثیت کا جائزہ لینے کے بعد حکومتی درخواست کی منظوری دیدی ہے۔میڈیا رپو رٹس کے مطا بق چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی زیرصدارت اجلاس ہو رہا تھا جس میں طاہر القادری کے ساتھ حکومتی معاہدے کی آئینی حیثیت کا جائزہ لیا جا رہا تھا۔ اجلاس میں حکومت کی طرف سے بریفنگ کی درخواست کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کل الیکشن کمیشن کو طاہر القادری کے ساتھ حکومتی معاہدے پر بریفنگ دی گی۔ زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومتی ٹیم نے خود الیکشن کمشن کو ملاقات کی درخواست دی تھ

یہ بھی پڑھیں  عوام ووٹ دیں، سنی شیعہ کو تسبیح کے دانوں کی طرح پرودونگا، طاہرالقادری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker