پاکستانتازہ ترین

دہشتگردی کیخلاف فوج کی قربانیاں حکومت نے ضائع کردیں،طاہر القادری

tahirاسلام آباد(بیورو رپورٹ)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہسیاسی قیادت کی نااہلی کے باعث دہشت گردی کیخلاف نیشنل پالیسی نہیں بن سکی،دہشت گردی کے واقعات حکومت کی ناکامی ہیں،دہشت گردی کیخلاف فوج کی قربانیوں کو حکومت نے ضائع کردیا۔سربراہ تحریک منہاج القرآن طاہر القادری کالانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ پرامن، آئینی اور قانونی ہے، ہم بدامنی پھیلانے نہیں بلکہ بد امنی کاخاتمہ کرنے آئے ہیں، اگر لانگ مارچ کے شرکاء4 چاہیں تو ابھی ایوان اقتدار پر قبضہ کرسکتے ہیں، میں نے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی بات کی ہے، میرے ایجنڈے کا ساتواں نکتہ اسمبلیوں کی تحلیل ہے۔انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ انقلابی احتجاج ہے، ہمارا ایجنڈا 7نکات پر مشتمل ہے، جو پوری قوم کی آواز ہے، آج لانگ مارچ کے اختتام پر انقلاب کا افتتاح ہے،اپنا حق مانگنے کے لیے لوگ اسلام آباد میں جمع ہوئے ہیں،

یہ بھی پڑھیں  سندھ اسمبلی، متحدہ اور پی پی اراکین میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker