پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری دوران خطاب آبدیدہ ہوگئے

tahir ul qadriاسلام آباد(بیورو رپورٹ) طاہر القادری لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے اس دوران طاہر القادری نے شرکاء سے یہ عہد بھی لیا کہ وہ انہیں چھوڑ کر نہیں جائینگے اور مقصد کی کامیابی تک میرے ساتھ رہیں گے ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ گھروں میں بیٹھے ہیں وہ جس طرح ہوسکے ڈی چوک تک پہنچیں ان کا شرکاء کو کہنا تھا کہ وہ اب واپس نہ جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں  کچھ تو اِدھر بھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker