تحریک منہاج القرآن (مانیٹرینگ سیل)کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکردی ہے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طاہر القادری نے کہا کہ وہ الیکشن کمیشن کی تشکیل آئین کے مطابق چاہتے ہیں۔