پاکستانتازہ ترین

انڈیا کے بعد تاج محل اب دبئی میں بھی تعمیر ہوگا

دبئی(ڈیسک رپورٹ) بھارتی شہر آگرہ میں واقع تاریخی تاج محل کی ہو بہو نقل اب دبئی میں بھی نظر آئے گی۔ ایک ارب ڈالر کی لاگت سے تیار کئے جانے والے دبئی کے تاج محل کے تین سو کمرے ہوں گے اور یہاں اعلیٰ شان شادیوں کی تقریبات منعقد کی جاسکیں گی۔ اصلی تاج محل سے کہیں زیادہ بڑی عمارت دوہزار چودہ تک تیار ہو جائے گی اور اس کا نام نیو سٹی آف لو یعنی محبت کا نیا شہر ہو گا۔اس کمپلیکس میں پیرس کا مقبول ترین آئفل ٹاور، اہرامِ مصر اور دیوارِ چین کی ہم شکل عمارتیں بنائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے: جہانگیر ترین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker