تازہ ترینعلاقائی

سی سی پی کے انفارمیشن سیکرٹری کی بیٹی عمامہ ساجد کی سالگرہ

فیصل آباد(پریس ریلیز) اپنا تلہ گنگ کے سینئر سب ایڈیٹر اور کالسمٹ کونسل آف پاکستان پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری کی صاحبزادی  عمامہ ساجد کی پہلی سالگرہ ان کے آبائی گھر میں منائی گئی۔ جس میں صحافت اور کالمسٹ برادری نے شرکت کی۔ سی سی پی کے کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی طرف سے بھی بچی کی سالگرہ کے موقع پر نیک تمناؤں کا پیغام دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں پنجاب یوتھ فیسٹیول میں ضلع قصور میں کر کٹ کا چیمپئن بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker