تازہ ترینعلاقائی

تلہ گنگ:آرایچ سی کوٹ قا ضی کا عملہ چارماہ سے تنخواہ سے محروم

talagangتلہ گنگ ( ملک ساجد اعوان)آر ایچ سی کوٹ قا ضی کا عملہ چارماہ سے تنخواہ سے محروم ہے ای ڈی او ناصر محمود نے آر ایچ سی کوٹ قا ضی کے افتتاح کے مو قع پر وعدہ کیا تھا کہ آر ایچ سی کوٹ قا ضی کو اچھی طرح چلائیں گے تمام عملہ اپنے فرائض اچھی طرح سر انجام دے رہا ہے لیکن تنخواہ سے محروم ہے لہذا ای ڈی او ہیلتھ اور ایم پی اے ملک ظہورانور اعوان سے عوام کی درخواست ہے کہ غریبوں کا حق نہ ماریں اور عملہ کو تنخواہیں ادا کریں

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:پولیس کی بدمعاشی،غریب آدمی کی جیب سے تین لاکھ سے زائد رقم نکالی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker