پاکستانتازہ ترین

ٹافیاں کھانےکےدن گئےاب پی ٹی آئی کا معافی مانگنے کا وقت ہے،طلال چوہدری

لاہور(مانیٹرنگ سیل)نون لیگ کے رہنما طلال چوہدری کہنا ہے کہ اب شوکت خاتم اسپتال سے حلال اور حرام کا سرٹیفکیٹ لینا پڑے گا،اب پی ٹی آئی کے ٹافیاں کھانے کے دن گئے اب معافیوں کا وقت ہے۔ لیگی رہنماطلال چوہدری نے پھرسے اپنی توپوں کا رخ عمران خان اور ان کے ساتھوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جس اسمبلی کو پی ٹی آئی والے جعلی کہتے ہیں،اس ہی سے اصلی نوٹ لے لئے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ بقول عمران خان کے یہ روپیہ شوکت خانم میں دیا جائے گا،تو شوکت خانم سے حلال اور حرام کا سرٹیفکیٹ لینا پڑے گا۔ طلال چوہدری کے مطابق جس پیپلز پارٹی کو عمران خان برا بھلا کہتے ہیں اب اسی کے رہنماؤں کو اپنی پارٹی میں شامل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker