پاکستانتازہ ترین

بشیر بلورپرخود کش حملہ کی ذمہ داری تحریک طالبان نے قبول کرلی

tehreek talbanپشاور(ڈیسک رپورٹر)  خیبر پختون خوا کے سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کے پر خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی ہے۔پشاور کے علاقے ڈھکی نعلبندی میں ہو نے والے خود کش حملے میں بشیر بلور کے سیکریٹری اورایس ایچ او تھانہ کابلی سمیت 6افراد جاں بحق ہو ئے۔ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے تر جمان احسان اللہ احسان نے مختلف صحافیوں کوٹیلی فون کرکے واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:جمعیت علمائے پاکستان کے راہنماء شیخ محمد اکرم کے والد وفات پا گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker