پاکستانتازہ ترین

خودکش حملوں کیلئے25طالبان روانہ کر دیے ہیں

پشاور(مانیٹرنگ سیل)  تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ اقلیتی برادری کے خلاف حملوں کے لیے ملک بھر میں 20 سے 25خود کش حملہ آور روانہ کردیے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اہل تشیع کے جلوس کے نزدیک بم دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے بتایا کہ شیعہ برادری کے خلاف حملہ ہم نے کیا ہے۔ شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتی علاقے میں دھماکے کے بعد نامعلوم مقام سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت جتنے چاہے سیکورٹی اقدامات کرلے ہمارے حملے نہیں روک سکتی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:جمعیت علمائے پاکستان کے راہنماء شیخ محمد اکرم کے والد وفات پا گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker