پاکستانتازہ ترین

کالعدم تحریک طالبان نے سوات چارسدہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

talibanوانا (مانیٹرنگ سیل) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے سوات اور چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلیاہے تحریک طالبان کے ترجمان احسان اﷲ احسان نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر آن لائن سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سوات اور چارسدہ کے علاقے شبقدر میں ہونے والے دونوں واقعات کی ہم بخوشی ذمہ داری قبول کرتے ہیں انہوں نے خبردار کیا کہ عوامی نیشنل پارٹی متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت پنجاب نے جونئیر کلرکوں کی بھرتی کے قوانین میں ترامیم کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker