پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت نےخیبرپختونخواہ کو طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لےلیا

نوشہرہ(مانیٹرنگ سیل) وفاقی حکومت نےخیبرپختونخواہ حکومت کواعتماد میں لےلیا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نےبراہ راست مذاکرات کيلئےرابطہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی میں نمائندگی کيلئے2نام وفاق کوبھجوادیے۔ وفاقی حکومت جس نام پراتفاق کریگی اسکا اعلان کیاجائیگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مذاکرات آخری مرحلےمیں داخل،کامیابی کیلئےپُرامید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:چار بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے قبضے سے سیکڑوں لٹر شراب برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker