پاکستانتازہ ترین

صدرزرداری کی بہن عدالت پہنچ گئی

کراچی (نامہ نگار) صدر مملکت کی بہن فریال تالپور نے سیکیورٹی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاہے ۔پیپلزپارٹی کی رہنماءاورشریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاق ، صوبائی حکومت اور ڈی جی رینجرز کو فریق بنایاگیاہے اور موقف اختیار کیاکہ سیکیورٹی خدشات کے باوجود مطلوبہ سیکیورٹی فراہم نہیں کی جارہی ۔عدالت اُنہیں سیکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کرے ۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی جماعتوں کوپانچ فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینالازمی ہو ں گے، الیکشن کمیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker