تازہ ترینعلاقائی

سپریم کورٹ کےفیصلہ کےبعدپیپلزپارٹی کاگراف بلنداورنوازشریف مایوسی کاشکارہیں

سرگودہا ﴿ تحصیل رپورٹر﴾ و ز یر مملکت برا ئے پا نی و بجلی تسنیم ا حمد قر یشی صدر حلقہ پی پی 34ا مجد شا ہین اعجا ز کا ہلوں ا یم پی ا ے نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ کے فیصلہ کے بعد پا کستا ن پیپلز پارٹی کا گرا ف بلند اور نو از شریف مایوسی کا شکا ر ہیں سپر یم کو ر ٹ آ ئینی اد ار ہ ہے اسے ہم یز ید ی در با ر نہیں بننے د یں گے پا کستا ن پیپلز پارٹی و ز یر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی کی سزا سے خوف ذ د ہ نہیں بلکہ قر با نیاں د ینے و الی جماعت ہمیشہ کی طر ح آ ئند ہ بھی ملک اور جمہور یت کے مفا د میں فیصلے کر ے گی ا ن خیا لا ت کا اظہا ر ا نہوں نے نیو سٹیلا ئیٹ ٹا ئو ن Zبلا ک حسین پا رک جنا ح آ با د ی میں سو ئی گیس فر اہمی کے موقع پر شعلہ جلا نے کے بعد عو امی اجتما ع سے خطا ب کے دورا ن کیا اس موقع پر علا قہ معززین قا ضی محمد شفیع پر وا نہ قا ضی عطا ئ ا لر حمن محمد بو ٹا قا ضی محمد شفیق مجید میکن غلا م فر ید میر و ز عثما نی اور د یگر نے سو ئی گیس فرا ہمی پر تسنیم ا حمد قر یشی کو خر اج تحسین پیش کیا قا ئد ین پیپلز پارٹی نے ا پنے خطا ب میں مز ید کہا کہ و ز یر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی کی طر ف سے غیر آئینی سزا کو خند ہ پیشا نی سے قبو ل کر نا ا ن کی عظمت کی د لیل ہے ن لیگ اور د یگر سیاسی جماعتیں ملک و قوم اور جمہور یت کی بقا کیلئے اتحا د کا مظا ہر ہ کر یں ان کے لا نگ ما ر چ اور احتجاج ملک میں انا ر پھیلا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عید کی خریداری کے ساتھ ہی جیب تراشوں کی موجیں بھی لگ گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker