تازہ ترینعلاقائی

تسنیم قریشی کا حلف اٹھانےکے بعد سرگودھا پہچنے پر شاندار استقبال

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾ و ز یر مملکت برا ئے کا حلف اٹھا نے کے بعد تسنیم ا حمد قر یشی ا یم ا ین ا ے کا سر گو دہا پہنچنے پر شا ند ار استقبا ل کا ر کنا ن و عہد ید را ن کی بڑ ی تعد اد نے فقید ا لمثا ل استقبا ل کے ذ ر یعے پا کستا ن پیپلز پارٹی کی اعلی قیا د ت کے فیصلے کو ز بر دست خر اج تحسین پیش کیا پیپلز سیکر ٹر یٹ میں پا ر ٹی عہد ید را ن ضلعی صدر پیپلز پارٹی ملک حا مد نو از اعوا ن اور د یگر عہد ید را ن عا صم ر ضا غور ی متین قر یشی میاں جا و ید ا مجد ا مجد شا ہین قا ضی یا سر گجر شیخ افضل سیکھڑ ی ا جمل چو ہدر ی اور پا ر ٹی کے د یگر عہد ید را ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے و ز یرمملکت تسنیم ا حمد قر یشی نے کہا و ز یر مملکت کا قلمدان سو نپ کر پا ر ٹی قیا د ت نے جو مجھ پر ذ مہ دا ر ی ڈا لی ہیں میں اس کو ا حسن طر یقہ سے نبھا ئو ں گا اور عو امی مسا ئل کے حل اور علا قا ئی تعمیر و تر قی کیلئے پہلے سے ز یا د ہ بھرپو ر جد و جہد کر و ں گا بعض عنا صر کی طرف سے کا بینہ میں تو سیع کو خزا نے پر بو جھ قرا ر د ینا سرا سر غلط ہے و ز یر اعظم نے و سیع ترعوا می مفا د میں کا بینہ میں تو سیع کر کے نو منتخب و زا را ئ کو ز یاد ہ سے ز یا د ہ عوا می خد مت اور علا قا ئی تعمیر و تر قی کیلئے کر دا ر ادا کر نے کا مشن سو نپا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  رحیمیارخان:ن لیگ ہی صرف عوام کے مسائل حل کرسکتی ہے،امتیازاحمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker