پاکستانتازہ ترین

تاجر برادری کا 5 اگست سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) صدر انجمن تاجران خالد پرویز کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس 0.3 کو ختم نہ کیا تو عید کے بعد تاجر برادری ملک بھر میں ہڑتال کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران کا کہنا تھا کہ ودہولڈنگ ٹیکس کومستردکرتےہیں، حکومت نے اگر ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو 5 اگست سےپورا ملک بند کر دیں گے۔ صدر انجمن تاجران کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے حقیقی تاجروں کو نہیں بلایا، مذاکرات کرنے والوں نے تاجروں کے مفادات کا سودا کر دیا ہے، ودہولڈنگ ٹیکس 1۔0 بھی منظور نہیں کیا جاسکتا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker