تازہ ترینعلاقائی

ٹیکسلا: تھانہ سٹی واہ کینٹ پولیس نے دوہرے قتل کااشتہاری ملزم گرفتارکرلیا

ٹیکسلا(نامہ نگار)تھانہ سٹی واہ کینٹ پولیس نے دوہرے قتل کااشتہاری ملزم گرفتارکرلیا،ملزم نے واہ کینٹ کے علاقہ بہوٹی پنڈ میں دوسگے بھائیوں کوقتل کیاتھااور21سال سے مفرورتھا،تفصیلات کے مطابق 21سال قبل تحصیل ٹیکسلاکے علاقہ بہوٹی پنڈمیں زمین کے تنازعہ پرعبدالمالک ولدعبدالخالق نے دوسگے بھائیوں مرزاخان اورمحمدخان کوموت کی نیندسلادیاتھااورخودفرارہوگیاجس پرعدالت نے ملزم کواشتہاری قراردے دیا،تھانہ سٹی واہ کینٹ پولیس نے موبائل سم کے ڈیٹاکی مددسے ملزم کو21سال بعدگرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:گھریلو ناچاقی پر خاوند نے گلہ گھونٹ کر بیوی کو قتل کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker