تازہ ترینعلاقائی

ٹیکسلا:پی اوایف انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی واہ کینٹ کے شعبہ انگریزی کے اُستاد محمد گلفراز خان کا ایک اعزاز

ٹیکسلا ( نامہ نگار)پی او ایف انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنا لو جی واہ کینٹ کے شعبہ انگریزی کے اُستاد محمد گلفراز خان کا اعزاز،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں یومِ پاکستان کے حوالے سے منعقد ہ ’’تخلیقِ پاکستان اور نسلِ نو کی ذمہ داریاں ‘‘ کے مو ضوع پر تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاھد صدیقی مہمانِ خصوصی تھے۔جبکہ ڈاکٹر توقیر احمد نے صدارت کی۔مہمانِ اعزاز ڈاکٹر رشید اے نعیم تھے۔ محترمہ بشریٰ رضوی کی معا ونت سے منعقدہ اس تقریری مقابلے میں پروفیسر عبد البا سط مجاہد ،ڈاکٹر ثمینہ اعوان اور اعجاز احمد نے منصفیں کے فرا ئض انجام دیئے۔اس مقابلے میں فاطمہ گُل نے دوسری جبکہ احسان عادل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:نو افراد لاکھوں روپے کی اے سی کوچ چوری کرکے فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker