تازہ ترینعلاقائی

تھا نہ ٹیکسلا کی حدود میں افتخا ر احمد پر کلہاڑی سے وار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) تھا نہ ٹیکسلا کی حدود میں افتخا ر احمد پر کلہاڑی سے وار.تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ٹیکسلا کی حدود میں مالک داد اور خر م گجر نے کلہا ڑی سے وار کر کے افتخار احمد کو شد ید زخمی کر دیا جس پر تھا نہ ٹیکسلا نے کارروائی کر تے ہو ئے ملز ما ن مالک داد اور خر م گجر کے خلا ف دفعہ 337-Fii/Fi کے تحت مقدمہ در ج کر کے ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker