علاقائی

چینوٹ: استاد کا تشددطالب علم کا بازو توڑ دیا

چنیوٹ﴿بیورو رپورٹ﴾ چک نمبر 114 پر ائمری سکول میں 8 سا لہ عا مر پر استاد کا تشددطالب علم کا بازو توڑ دیا تفصیل کے مطابق محمد عامر جس کی عمر تقریبا 8سال ہے گزشتہ دن وہ سکول گیا جہاں پر سبق یاد نہ کرنے کی وجہ سے نزیر نا می استاد نے عا مرکو دوران سکول ٹائم اس پر تشدد کیا جس سے عا مر کا ہاتھ ٹوٹ گیاعامر کے والدین نے اپنے بیٹے کو چنیوٹ سول ہسپتال لے آئے جہاں عا مر کے والدین نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ عا مر کو تشدد کے بعد استاد نے ہمیں بھی دھمکیاں دی کہ اگر تم نے کسی بھی قسم کی کا روائی کی تو مجھ سے بورا کو ئی نہیں ہو گیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : نئے منتخب ہونے والے ڈی ای او ایلیمنٹری ملک فرید کے اعززا میں اپیکا کے ضلعی صدرنے ظہرانہ دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker