علاقائی

دادو:دوران امتحان ٹیچر نے طالبہ کو باتھ روم میں بند کر دیا

دادو(نامہ نگار)دادو سندھ میں بی ایڈ ۲ کے امتحان کے دوران گرلزکالج میں پرچہ دینے کے لئے آئی ہوئی  ۱۹ سالا لڑکی کو ایکسٹرنل بیگم مختیارنے باتھروم میں بند کردیا۔
کسی کو پتاتک نہں چلا تمام شاگرد پرچہ دینے میں مصروف رہے3 گھنٹے گذرنے کہ بعد
کالج کےچپڑاسی نے چیخیں سن کر لڑکی کو باتھروم سے باہر نکالا جس کہ بعد تمام لڑکیوں نے کہا کہ
ایکسٹرنل بیگم مختیار ہم کو ناپسندیدہ الفاظ اور بہیودہ رویے سے پیش آتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:نئی یونین کونسلوں کے قیام سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker