پاکستان

بلوچ محرومی کا معاملہ انتہائی اہم اورسنجیدہ ہے،تہمینہ دولتانہ

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ ر کن قو می اسمبلی اور مسلم لیگ﴿ن﴾ کی ر ہنمائ تہمینہ دو لتا نہ نے کہا ہے کہ بلو چ محرو می کا معا ملہ انتہائی اہم اور سنجیدہ ہے لیکن جب تک عملی اقدا ما ت نہیں اٹھا ئے جا تے مسلم لیگ﴿ن﴾ نہیں سمجھتی کہ یہ مسئلہ آ سا نی سے حل ہو سکے طا قت کے استعما ل کے خلا ف ہیں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے کیمسٹ ایسو سی ایشن وہاڑی کے عہد یداروا ں کے و فد سے ملا قا ت میں کیا قیادت نو منتخب صدر کا شف منور قر یشی نے کی جبکہ اس مو قع پر را ئو محمد اسٰحا ق ، محمد رمضا ن ، چو ہدری محمد یو نس ، سیف الر حما ن ، حا جی احمد یا ر ، حا فظ طیب ، محمد ثنائ اللہ مو جو د تھے محتر مہ تہمینہ دو لتا نہ نے کہا کہ ہر پا کستا نی کو بلو چستا ن کی صور تحا ل پر تشو یش ہے حکو مت سینٹ کے انتخا با ت کو ز یا دہ اہمیت دے ر ہی ہے جبکہ اسے اکبر بگٹی کے قا توں کو گر فتار کر کے بلو چوں کے ز خمو ں پر مر ہم ر کھنا چا ہیے انہوں نے سا نحہ کو ہستا ن کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی اور کہا کہ پیپلز پارٹی کے و ز یر اعلیٰ اسلا م آ باد میں مصروف ر ہتے ہیں انہیں گلگت بلتستا ن میں لا ئ اینڈ آ ر ڈر کی صور تحا ل بہتر بنا نا ہو گی اور قو م بھی ان افراد سے آ گاہ ر ہیں جو مکا تب فکر کے ما بین خا نہ جنگی کی سازش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ کیمسٹ ایسو سی ایشن کا سا تھ 19سال سے ہے اور یہ آ ئندہ بھی ہمیں حا صل ر ہے گا ہم ہی ان کے مسا ئل حل کریں گے قبل ازیں صدر کیمسٹ ایسو سی ایشن کا شف منور قر یشی نے ر کن قو می اسمبلی کو مطالبا ت کی یاد اشت پیش کی ۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:صدرزرداری نے بلاول بھٹوزرداری کے ہمراہ داتادربارپرحاضری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker