تازہ ترینعلاقائی

پیپلز پارٹی کے لوگ جیلوں سے ڈرنے والے نہیں،نوید قمر

ٹنڈو محمد خان(نامہ نگار) وفاقی وزیر سیدنوید قمر نے کہا ہے کہ حکومت نے چار سال کے دوران بڑے چیلینجز کا مقابلہ کیا اور عوام کی خدمت کی پیپلز پارٹی عدلیہ اور جیلوں سے ڈرنے والی نہیں ۔ٹنڈو محمد خان کے گاؤں مولا بخش سومرو میں بجلی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ مخالفین عوام کو گمراہ کر کے اپنا اورقوم کا وقت ضائع کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ٹنڈو محمد خان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے جن سے مقامی آبادی کو سہولیات فراہم ہوں گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ آ ئندہ انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی ہی کامیاب ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ ریشم کا کشمیریوں کی آزادی کیلئے جان تک دینے کا عزم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker