علاقائی

وحیدہ شاہ کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی ہڑتال کرے گی

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے پی ایس 53 کے ضمنی الیکشن کالعدم اور وحیدہ شاہ کو2سال کے لئے نااہل قرار دینے کے خلاف پیپلز پارٹی نے ٹنڈومحمد خان میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کیا ہے اور ٹنڈو محمد خان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان حلقہ پی ایس 53کے ضمنی انتخابات میں انتخابی عملے کو تھپر مارنے پر وحیدہ شاہ کو دو سال کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے پی ایس 53 کے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker