تازہ ترینکھیل

اعصام الحق اورڈچ پارٹنر پیرس ماسٹرزٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(نمائند سپورٹس): پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جولین راجر پیرس ماسٹرز انڈور ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھیلے جانے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اور جولین راجر نے برازیل کے مارسیلو میلو اور کروشیا کے مارن سلک کو 6-0، 4-6 اور 11-9 سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں  2سالہ بیٹے کو شراب پلالنے کی کوشش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker