کھیل

ڈیوس کپ، سخت مقابلے کے بعد پاکستان کی لبنان کو شکست

ڈیوس : پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد لبنان کو شکست دے کر ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹائی جیت لیا۔ بیروت کے مضافات میں کھیلے گئے مقابلے کے پہلے دن اعصام نے کریم  کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کیا تھا۔ عقیل خان کو مد مقابل باسام کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ ڈبلز مقابلے میں اعصام اور عقیل نے کامیابی حاصل کی۔ آج کھیلے گئے ریورس سنگلز میں اعصام اپنا میچ ہار گئے جبکہ عقیل خان نے کریم کو چھ ایک چھہ چار اور سات چھہ سے شکست دے کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  دوسرا ٹی 20: سری لنکا نے آسٹریلیا کو 2 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker