تازہ ترینکھیل

اعصام الحق اور پارٹنر کو یونیسیف اوپن کوارٹر فائنل میں شکست

یونیسف اوپن(نمائندہ سپورٹس) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹنر کو یونیسیف اوپن کے کوارٹرفائنل میں جرمن جوڑی نے شکست سے دوچار کردیا۔ہالینڈ میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹنر جین جولین روجر کا آغاز تو اچھا تھا ۔ انہوں نے جرمن جوڑی بینجمن بیکر اور فلپ پیٹشنر کو پہلے سیٹ میں چھ،تین سے زیر کرلیا ۔ لیکن اگلے دوسیٹ میں جرمن کھلاڑیوں کا کھیل نمایاں رہا جنہوں نے چھ، تین اوردس، چارسے کامیابی کے بعد اعصام الحق اور جولین روجرز کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں  نامورشاعرہ پروین شاکرکی آج61ویں سالگرہ ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker