تازہ ترینعلاقائی

اخترآباد کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، تیز رفتار وین کی کار کو ٹکر، وکیل سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے ) اخترآباد کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، تیز رفتار وین کی کار کو ٹکر، وکیل سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق اختر آباد کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، تیز رفتار وین کی کار سے ٹکرکے نتیجہ میں وکیل سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا،جاں بحق ہونے والوں میں سرور جاوی ایڈووکیٹ، محمد یونس اور حسین شامل ہیں جو دیپالپور سے لاہور ہائی کورٹ جا رئے تھے زخمی شخص کو تشویش ناک حالت میںہسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی رسیکیو 1122 موٹر وے پولیس اور تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا٭

یہ بھی پڑھیں  ڈاکٹر قدیر خان یا ”معافی“خان۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker