کیپ ٹاؤن(نمائندہ سپورٹس) دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 182رنز کا ہدف دیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری میچ میں پاکستان اپنی دوسری اننگ میں صرف 169 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، یوں مہمان ٹیم نے پہلی اننگ میں 12 رنز کی برتری کے ساتھ میزبان پروٹیز کو مجموعی طور پر 182 رنز کا ہدف دیاہے۔جواب میں جنوبی افریقہ نےایک وکٹ کے نقصان پر 12 رنزبنا لیے۔
You must be logged in to post a comment.