تازہ ترینکھیل

ابو ظہبی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے دن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 269 رنز بنا لئے

ابوظہبی(مانیٹرنگ سیل) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک وکٹ کے نقصان پر پاکستان نے 269رنز بنا لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو اوپنرز نے ٹیم کو مضبوط سٹینڈ فراہم کیا ۔ محمد حفیظ 96 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ احمد شہزاد نے دن کے اختتام تک 126رنز مکمل کئے۔ ان کے ہمرا اظہر علی 46رنز پر کھیل رہے تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اینڈر سن نے محمد حفیظ کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ہٹلریہودیوں کوپوری دنیا میں تمام برائیوں کی جڑقراردیتا تھا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker