پاکستانتازہ ترین

نگران وزیراعظم نے 11مئی کے دن چیف الیکشن کمشنر کو پاک فضائیہ کا طیارہ استعمال کرنے کی اجازت دیدیں

teyaraاسلام آباد(بیورو رپورٹ) وزیراعظم میر ہزار کھوسو نے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو پاکستان ائر فورس کا طیارہ گیارہ مئی کو انتخابات کے دن استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ منگل کو الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر بتایا ک حکمت نے پی ا ے ایف کا طیارہ دیا ہے جو کہ انتخابات کے دن استعمال کرینگے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے دن کراچی ، کوئٹہ ، پشاور ، لاہور سمیت دیگر شہروں کا دورہ کرینگے اور ان کے ساتھ میڈیا کے نمائندے بھی سفر کرسکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  لندن اولمپکس7واں روز،میڈلزمیں امریکا پہلے نمبرپرآگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker