پاکستانتازہ ترین

خاتون پرتیزاب پھینکنے،جرم ثابت، سزائےمو ت کاحکم

راولپنڈ ی ﴿بیورو چیف﴾ ایڈ یشنل ڈ سٹڑ کٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈ ی نو ید اقبا ل نے خا تو ن پر تیز اب پیھنک کر اسے زند گی سے محر وم کر نے وا لے سفا ک ملز م کو جر م ثا بت ہو نے پر سز ائے مو ت اور پا نچ لا کھ رو پے ہر ما نہ کی سز اکا حکم سنا یا ہے جبکہ اس مقد مہ میں شر یک دو ملز ما ن کو استغا ثہ کی جا نب سے ٹھو س شو اہد پیش نہ کر سکنے پر شک کا فا ئد ہ د یتے ہو ئے بر ی کر دیا ہے استغا ثہ کے مطا بق محمد آ صف اور گلنا ز کے در میا ن دوستی تھی تا ہم گلنا ز کی شا دی اس کے گھر وا لو ں نے کہیں اور طے کر دی جس پر آ صف مشتعل ہو گیا اور اس نے اپنے دو ستو ں عبد الو حید اور ابر ار ا حمد کے ہمر اہ گلنا زکو بہا نے سے بلو اکر با با گو ر ے وا لی ز یا ر ت کے قر یب تیز اب پھینک د یا جس کے با عث اسکی حا لت غیر ہو گئی بعد ازا ں 26روز تک ہسپتا ل میں مو ت و حیا ت کی کشمکش میں مبتلا ر ہنے کے بعد گلنا ز ز ند گی سے ہا تھ د ھو بیٹھی جس پر آ ر اے با زار پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف تیز اب پھینکنے اور قتل کا مقد مہ در ج کیا جبکہ ملز ما ن کو گر فتار کر کے چا لا ن عدا لت میں پیش کیا تھا گذ شتہ روز فا ضل عد الت نے مقد مہ کا فیصلہ سنا تے ہو ئے جر م ثا بت ہو نے پر محمد آ صف کو سز ائے مو ت اور پا نچ لا کھ رو پے ہرما نہ ادا کر نے کی سزا سنا دی ہر جا نہ کی رقم مقتو لہ کے ور ثا ئ کو ادا کی جا ئے گی فا ضل عد الت نے اس مقد مہ میں شر یک دو ملز ما ن عبد الو حید اور ابر ار ا حمد کو استغا ثہ کی جا نب سے ٹھو س شو اہد پیش نہ کر سکنے پر شک کا فا ئد ہ د یتے ہو ئے بر ی کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button