پاکستانتازہ ترین

چوہدری شجاعت اورمشاہد حسین کی سرداریارمحمد رند سے تھانہ میں ملاقات

اسلام آباد(پریس ریلیز)پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین،سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید اور وزیر اعظم کے مشیر چوہدری امتیاز احمد رانجھا نے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار یار محمد رند سے تھانہ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی،ان کی خیریت دریافت کی اوران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ۔چوہد ری شجاعت حسین اور مشاہد حسین سید نے سردار یار محمد رند کے خلاف انتقامی کاروائیوں کی مذمت کی اور کہا کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بننے دیں گے ، انہوں نے کہ کہا کہ ہمیں عدلیہ پر پورا اعتماد ہے اور انشاء اللہ بہت جلد آپ کو انصاف ملے گا اورملک کی اعلیٰ عدلیہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سردار یار محمد رند کے کیس کا فیصلہ کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سینئر صحا فی حافظ عتیق الر حمن کے والد انتقال کر گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker