پاکستانتازہ ترین

غذائی قلت، تھر میں 50 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 107 ہو گئی

کراچی(مانیٹرنگ سیل) مٹھی کے سول ہسپتال میں آج ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا ہے جس کے بعد پچھلے 50 روز میں تھر پارکر کے علاقے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 107 ہو گئی ہے۔ غذائی قلت کے سبب موت کے منہ میں جانے والوں بچوں میں زیادہ تر بچوں کی عمریں 5 سال سے کم ہیں۔ واضح رہے اس معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف نے این ڈی ایم اے سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے جب کہ سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے بھی بلند وبانگ دعوے کئے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مرشد ہی مرشد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker