پاکستانتازہ ترین

برطانوی اخبار دی سن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)  وفاقی کابینہ نے مبینہ پاسپورٹ اسکینڈل سامنے لانے والے ۔۔برطانوی اخبار دی سن کے خلاف ۔۔ قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان کے معاملےپرپانچ رکنی وزارتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔  وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔۔ اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات ۔۔ قمر زمان کائرہ نے بریفنگ میں بتایا کہ برطانوی اخبار نے پاسپورٹ اسکینڈل منظر عام پر لا کر۔۔  پاکستان کی بدنامی کی ہے۔کابینہ نے اس معاملہ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے برطانوی اخبار کے خلاف ۔۔ قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  خفیہ ادارے کے سربراہ کو فارغ کر سکتا تھا مگر ایسا نہ کر کے تحمل کا مظاہرہ کیا، نوازشریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker